لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ کبھی کسی کی ڈکٹیشن نہیں لی ، فیصلے اپنے ضمیر کے مطابق کرتا ہوں ، میں نے کبھی کسی ادارے کی بات سنی اور نہ ہی کسی کے دباؤ میں آیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3x5OdFr
via IFTTT
0 Comments