پہلا ٹی 20 ، بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ 

ڈھاکہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) دورہ بنگلہ دیش پر موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم آج سریز میں اپنا پہلا ٹی 20 میچ کھیل رہی ہے جہاں بنگلہ دیش نےٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3kR3mFR
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments