دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور بدستور پہلے نمبر پر 

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فرہست میں پنجاب کا دارالحکومت لاہور آج بھی بدستور پہلے نمبر پر ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Z5lxQw
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments