کم آمدن والے طبقے کیلئے ایک لاکھ گھر زیر تعمیر ہیں ،کوشش ہے جتنا کرایہ بنتا ہے اتنی ہی قسط بنے ، وزیر اعظم 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد کے فراش ٹاؤن اپارٹمنٹس کا دورہ کیا ، میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کم آمدن والے طبقے کے لئے ایک لاکھ گھر زیر تعمیر ہیں ، کوشش ہے کہ جتنا کرایہ بنتا ہے اتنی ہی قسط بنے تاکہ لوگ کرائے کی بجائے قسط دے کر چند سال میں مالک بن جائیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Fyqpxg
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments