ملزم کے مرنے کے بعد جرم کا مقدمہ بیٹوں پر درج کیا جا سکتا ہے یا نہیں، لاہور ہائیکورٹ نے تاریخی فیصلہ سنا دیا

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ میں والد کے انتقال کے بعد بوگس چیک کا مقدمہ بیٹوں پر درج کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے درخواست مسترد کر دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3cqybwj
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments