انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 77 پیسے کمی

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹربینک میں دن کے آغاز میں ڈالر کی قیمت میں 77 پیسے کمی دیکھی گئی جس کے بعد ڈالر 174 روپے سے کم ہو گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nE0BcZ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments