سینیٹ میں نیب ترمیمی بل منظور ، اپوزیشن نے شدید احتجاج کرتے ہوئے سپیکر ڈائس کا گھیراؤ کیا ، بل کی کاپیاں پھاڑ دیں 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا ، اجلاس میں نیب ترمیمی آرڈیننس 2021 کو منظور کرلیا جس پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کرتے ہوئے سپیکر ڈائس کا گھیراؤ کرلیا جبکہ بل کی کاپیاں بھی پھاڑ دیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3oL6c0a
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments