اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما اور سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ سردی کی آمد سے قبل ہی گیس کی بد ترین لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا ، نئے پاکستان میں اب گیس بھی دوائی کی طرح ایک دن میں تین بار ملے گی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Z0xw1A
via IFTTT
0 Comments