وزیر قانون فروغ نسیم نے نئی مردم شماری کرانے کا علان کر دیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر قانون فروغ نسیم نے نئی مردم شماری کرانے کا اعلان کر دیا ، کہا کہ جدید ٹیکنالوئی کی مدد سے نئی مردم شماری کرائیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3DA47KD
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments