اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ، کنسٹرکشن اینڈ ڈیویلپمنٹ کا اجلاس ہوا ، وزیر اعظم نے سرکاری اراضی پر تجاوزات کو خالی کرانے کا حکم جاری کر دیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/30DA32r
via IFTTT
0 Comments