پہلا ٹی 20 میچ ، پاکستانی شاہینوں نے بنگالی ٹائیگرز کو 4 وکٹوں سے دھول چٹا دی

ڈھاکہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین کھیلے جانیوالی ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ پاکستان نے 4 وکٹوں سےجیت لیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3HxZovH
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments