پانچ منٹ کال کے بعد 75 پیسے ٹیکس واپس لینے کا معاملہ ، ایف بی آر نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایف بی آر نے موبائل کال پر 5 منٹ کے بعد 75 پیسے لگایا جانے والا ٹیکس واپس لینے کے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3DYNCIm
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments