منی بجٹ منظور ہونے کا مطلب عوام کے مستقبل پر غلامی کی مہر لگانا ہے، عمران نیازی استعفیٰ دیں، شہباز شریف

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے وزیر اعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ، کہا کہ منی بجٹ منظور ہونے کا مطلب عوام کے مستقبل پر غلامی کی مہر ثبت کرنا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3FSyOeU
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments