اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر اور این سی او سی کے چیئرمین اسد عمر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ بہت خطرناک ہے ، یہ پوری دنیا میں پھیل رہاہے اور پاکستان میں بھی آ سکتا ہے ، اس لیے ویکسی نیشن کا عمل مزید تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/31byWYj
via IFTTT
0 Comments