جہلم ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ملک میں میرٹ کا نظام ہونا چاہئے ، لیڈر ایسے نہیں ہوتے جو اپنے رشتے داروں کو اہم عہدوں سے نوازیں ، کرپٹ لیڈر سے بڑا کوئی عذاب نہیں ہوتا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3d0Bz1e
via IFTTT
0 Comments