پی ایس ایل کے تمام معاملات تاخیر کا شکار ، ٹورنامنٹ کتنا آگے کیا جا سکتا ہے؟ نجی ٹی وی کا بڑا دعویٰ

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان سپر لیگ سیز ن سات کے معالات تاخیر کا شکار ہیں جس کےباعث ایونٹ کے آغاز میں تین سے چار روز کی تاخیر ہو سکتی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3o45TPa
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments