سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کو جرمانہ کردیا گیا لیکن کس بات پر؟

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما و سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ساڑھے 49 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/31aLWNi
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments