جنیوا (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے پوری دنیا میں پھیلنے کا خطرہ ہے جس کے باعث بعض علاقوں کو اس کے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3rkFcHW
via IFTTT
0 Comments