اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماا ور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حکومت ہر محاذ پر ناکام ہو چکی ہے ، ملکی مسائل کا واحد حل شفاف اور فوری الیکشن ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3I1Kn5o
via IFTTT
0 Comments