فی یونٹ بجلی  کی قیمت میں ہوشربا اضافہ  کرنے کی درخواست پر سماعت آج ہو گی 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی ، فی یونٹ بجلی 4روپے 75 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/31gCl85
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments