چٹا گانگ ٹیسٹ ، پاکستان یقینی فتح کے انتہائی قریب پہنچ گیا 

چٹا گانگ ٹیسٹ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) دورہ بنگلہ دیش پر موجود قومی ٹیم ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کرنے کے بعد پہلے ٹیسٹ میچ میں بھی فتح سمیٹنے کے انتہائی قریب پہنچ چکی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3o4vFT6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments