چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے ، احسن اقبال نےبڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل ) میں ڈالنے کا مطالبہ کر دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3pfKmSC
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments