اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے انکشاف کیا کہ انہوں نے اپنا بیان حلفی کسی کو بھی اشاعت کیلئے نہیں دیا بلکہ وہ ایک لاکر میں اور سربمہر تھا جو معلوم نہیں کیسے لیک ہو گیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3D1Pcb3
via IFTTT
0 Comments