حکومت رہی تو آئندہ برس قرض پر سود کی ادائیگی کے بعد دفاع کیلئے بھی قرض لینا پڑے گا ، شہباز شریف

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدر مسلم لیگ ن اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے ملکی معاشی صورتحال کو خطرناک ترین قرار دیدیا، کہا کہ اگر موجودہ حکومت رہی تو آئندہ سال قرض پر سود کی ادائیگی کے بعد دفاع پر بھی قرض لینا پڑے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3pfrUcP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments