لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) حلقہ این اے 133 کے ضمنی انتخاب کیلئے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، الیکشن کمشنر پنجاب کے مطابق نتائج کی وصولی کیلئے رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم استعمال کیا جائے گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3rgWkhI
via IFTTT
0 Comments