اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ اراضی پر کمرشل سرگرمیوں کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران سیکریٹری دفاع کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دیدی ،چیف جسٹس گلزار احمد نے اٹارنی جنرل کی استدعا پر رپوٹ واپس لینے کی اجازت دیتے ہوئے جامع رپورٹ چار ہفتوں میں جمع کروانے کا حکم جاری کر دیاہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/31bytFv
via IFTTT
0 Comments