پشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان پر بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو کو این آر او دینے کا الزام عائد کر دیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3o55Imq
via IFTTT
0 Comments