حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کا قومی اسمبلی کے اجلاس میں مشترکہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لئے پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں مشترکہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nXa25X
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments