اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکومت نے گزشتہ رات عوام پر پٹرول بم مار دیا ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8روپے 14 پیسے تک اضافہ کیا گیا ، دوسری جانب ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے کہا کہ حکومت سیلز ٹیکس کی مد میں صرف 1.43 فیصد حاصل کرے گی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ENVso8
via IFTTT
0 Comments