اپوزیشن جماعتوں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو اپوزیشن جماعتوں نے مسترد کرتے ہوئے اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3q7NUZn
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments