منی لانڈرنگ کیس ، احتساب عدالت نے شہباز شریف کی لمبی تاریخ دینے کی استدعا مسترد کر دی 

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) احتساب عدالت لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی لمبی تاریخ دینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے سماعت 12 نومبر تک ملتوی کر دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3q7hcr2
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments