لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے وزیر اعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نوٹس لینا چھوڑ دیں ، ان کے نوٹس کے بعد ہر چیز کی قیمت بڑھ کر دگنی ہو جاتی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3CS9u7J
via IFTTT
0 Comments