حکومت کا رات کی تاریکی میں سوئی ہوئی پاکستانی قوم پر پٹرول بم حملہ ، قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے رات کے آخری پہر مہنگائی اور بے روزگاری کے ہاتھوں ستائی ہوئی پاکستانی عوام پر ’پٹرول بم‘ گراتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضاٖفہ کر دیا ہے جس کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3BKpl6P
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments