ملکی حالات پر قابو نہ پایا گیا تو عوام کے ہاتھ ہمارے گریبان پر ہوں گے ، خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں خطاب 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ حکومت ملک کا وجود خطرے میں ڈال رہی ہے،ملکی حالات پر قابو نہ پایا گیا تو عوام کے ہاتھ ہمارے گریبان پر ہوں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3o3LtVf
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments