این اے 133 کے ضمنی انتخابات، الیکشن ٹریبیونل نے جمشید اقبال چیمہ کی اپیل مسترد کردی

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) الیکشن ٹریبیونل نے بھی این اے 133 سے جمشید اقبال چیمہ کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3CRJGZA
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments