پاکستان میں اب بھی پٹرول خطے میں سب سے سستا ہے ، وزیر اعظم 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں پٹرول 144روپے کا ہونے کے باوجود خطے میں سب سے سستا ہے ، دیگر ملکوں میں قیمتیں پاکستان سے کہیں زیادہ ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3mL0OKD
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments