چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کیوں ہوا ، وزیر اعظم نے پتہ لگا لیا

اٹک ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ملک میں یکدم چینی کی قیمتیں 140روپے سے اوپر پہنچ گئیں ، میں نے انکوائری کی تو علم ہوا کہ سندھ میں تین شوگر ملز جو چل رہی تھیں انہیں اچانک بند کر کے بحران پید اکیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2ZTgQd3
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments