شہباز شریف کے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں سے رابطے ،موجودہ حکومت سے نجات پانےسمیت دیگر امور پر گفتگو

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں سے رابطے کئے جس میں ھکومت سے نجات پانے سمیت دیگر امو رپر گفتگو کی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wfWCpy
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments