سموگ اور بڑھتی ہوئی آلودگی، پنجاب حکومت نے ہفتے میں کتنے دن سکولز اور دفاتر بند کرنے کا فیصلہ کرلیا؟

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے سموگ کے پیش نظر ہفتے میں تین دن سکول اور دفاتر بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nDztdL
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments