”کیا مالاکنڈ میں زمینوں سے متعلق بندوقیں نکال کر فیصلے کیئے جاتے ہیں “جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اہم کیس میں ریمارکس 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران مالاکنڈ میں ریونیو ریکارڈ نہ ہونے کا انکشاف ہواہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3cz88Dx
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments