لاہور ہائیکورٹ نے بصیر ت سے محروم افراد کو ملازمت دینے کیخلاف اپیل مسترد کر دی ، فیصلہ جاری

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکور ٹ نے بصیرت سے محروم افراد کو ملازمت دینے سے متعلق فیصلہ جاری کردیا، عدالت نے کہا کہ ٹیکنالوجی کے دور میں ریاست نابینا افراد کے لیے کیوں سہو لت پیدا نہیں کر سکتی؟۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3CYPDE7
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments