اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماا ور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اگر چیئرمین نیب غیرجانب دار ہیں تو حکومت کے خلاف مقدمہ کریں ،ملک بھرمیں گیس ہمارے لگائے ہوئے ٹرمینل سے آرہی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3BXVYyd
via IFTTT
0 Comments