پشاور میں 50 کلو چینی کی بوری کی قیمت 6ہزار500 کی ہوگئی ،ڈیلر

پشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور میں ہول سیل مارکیٹ میں فی کلو چینی کی قیمت 132روپے مقرر کر دی گئی ، پرچون میں فی کلو چینی 5روپے کمی کے ساتھ 140روپے ہوگئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3H49yny
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments