مسلم لیگ ن کے ایم پی اے محمد کاشف کی نا اہلی کا فیصلہ برقرار، سپریم کورٹ نے اپیل مسترد کر دی 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے محمد کاشف کی اپیل مسترد کرتے ہوئے ہائیکورٹ کا نااہلی کا فیصلہ برقرار رکھنے کا فیصلہ سنا دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3r0lxg2
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments