ہمارے ووٹ سے وہ ڈرتے ہیں جو جانتے ہیں کہ ہمیں بریانی سے نہیں خریدا جا سکتا ، اوور سیز پاکستانیوں کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اوور سیز پاکستانیوں نے کہا کہ ہمارے ووٹ کی طاقت سے صرف وہ لوگ ڈرتے ہیں جو جانتے ہیں کہ ہمارے ووٹ بریانی کے ڈبوں سےنہیں خرید جا سکتے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/30RrwZW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments