بھارت کے فروری 2019 میں پاکستانی ایف 16 گرانے کے دعوے پر  دفتر خارجہ نے آئینہ دکھا دیا 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارت کی جانب سے 27 فروری 2019 کو پاکستانی ایف 16 طیارہ مار گرانے کے دعوے پر دفتر خارجہ نے ایک با رپھر مودی سرکار کو آئینہ دکھا دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3DK2jPv
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments