شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کی راہ ہموار، سینیٹر ایوب آفریدی کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کی راہ ہموار ہو گئی ، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر ایوب آفریدی کا استعفیٰ قبول کر لیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/30VpZ5h
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments