اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نور مقدم قتل کیس میں پراسیکیوشن کی جانب سے عدالت میں سی سی ٹی وی کیمرے کا ٹرانسکرپٹ جمع کر ادیا گیا جس میں بتایا گیا کہ نور مقدم نے جان بچانے کیلئے پہلی منزل سے چھلانگ لگا دی ، ملزم ظاہر بھی پیچھے کود گیا اور دبوچ کر اندر لے گیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3F24mPg
via IFTTT
0 Comments