علامہ محمد اقبالؒ کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب ، پاک بحریہ نے فرائض سنبھال لئے 

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) شاعر مشرق اور مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ؒ کے مزار پر گارز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب منعقد ہوئی جہاں پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے نے اعزازی گارڈز کے فرائض سنبھال لئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3D2qSGQ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments