لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) این اے 133 کے ضمنی انتخاب کیلئے میدان سج گیا ہے جہاں پولنگ کا عمل جاری ہے ، حلقہ میں 4لاکھ چالیس ہزار سے زائد ووٹرزحق رائے دہی استعمال کریں گے حلقہ این اے 133 کی سیٹ مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز ملک کے انتقال کے باعث خالی ہوئی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3oneEDL
via IFTTT
0 Comments